ڈیسکون فیملی کا حصہ بنیں
کیریئرز
ڈیسکون کے زبردست
کاروباری مواقعوں کے ساتھ
ہمیشہ رہیں سب سے آگے
ڈیسکون بحیثیت کمپنی یہ یقین رکھتی ہے کہ ہمارے ملازمین ہمارا سب سے بڑا اثاثہ ہیں۔ یہ ان کا جذبہ اور لگن ہی ہے جو گزشتہ تین دہائیوں سے ہماری تمام کامیابیوں کے لئے محرک رہی ہے۔ اپنی لازمی بنیادی اقدار کے تحت، ہم ذاتی اور پیشہ ورانہ معیارات کے اعلیٰ ترین درجے کو برقرار رکھتے ہیں۔ ڈیسکون میں کام کرنے والی ہماری افرادی قوت ہی ہے جو ڈیسکون کوکام کےلئے ایک بہترین جگہ بناتی ہے اور اگر آپ ہماری ان اقدار سے مطابقت رکھتے ہیں تو آپ یقیناً ہماری کمپنی کا حصہ بن کر ان کا میابیوں سے لطف اندوز ہوں گے ، کیوں کہ ہم ہمہ وقت نئے مواقعوں تلاش میں رہتے اور ایک وسیع تناظر رکھتے ہیں۔

ہماری ٹیم کی طرف سے اعزاز
ڈیسکون میں کام کرنے والی ہماری ٹیم کی جانب سے آراءاور تجربات جو ہم سے متعلق ہیں ۔ ہمارے ملازمین اپنے منفرد نقطہ نظر سے اپنے خیالات کو اظہار کیا ہے کہ ہماری ٹیم کا حصہ بن کر آپ کیا محسوس کریں گے کرتا ہے۔
Call Us at +92 42 37971382 +92 42 37971384
Descon Oxychem Limited hr.dol@descon.com
ہمارے HR سے رابطہ کریں۔
ہم ہمیشہ باصلاحیت ڈیزائنرز، ڈویلپرز اور پروجیکٹ مینیجرز کی تلاش میں رہتے ہیں۔
Engineering X
Displaying 1 - 1 Of 1 Results
Lead Planning Engineer
we are looking for Middle Management resource to join our team
No. of Positions: 1Location: KarachiApply Before: April 30,Apr 2023Apply
Lead Planning Engineer
we are looking for Middle Management resource to join our team
No. of Positions: 1Location: KarachiApply Before: April 30,Apr 2023Apply
Lead Planning Engineer
we are looking for Middle Management resource to join our team
No. of Positions: 1Location: KarachiApply Before: April 30,Apr 2023Apply
ڈیسکون بحیثیت کمپنی یہ یقین رکھتی ہے کہ ہمارے ملازمین ہمارا سب سے بڑا اثاثہ ہیں۔ یہ ان کا جذبہ اور لگن ہی ہے جو گزشتہ تین دہائیوں سے ہماری تمام کامیابیوں کے لئے محرک رہی ہے۔ اپنی لازمی بنیادی اقدار کے تحت، ہم ذاتی اور پیشہ ورانہ معیارات کے اعلیٰ ترین درجے کو برقرار رکھتے ہیں۔ ڈیسکون میں کام کرنے والی ہماری افرادی قوت ہی ہے جو ڈیسکون کوکام کےلئے ایک بہترین جگہ بناتی ہے اور اگر آپ ہماری ان اقدار سے مطابقت رکھتے ہیں تو آپ یقیناً ہماری کمپنی کا حصہ بن کر ان کا میابیوں سے لطف اندوز ہوں گے ، کیوں کہ ہم ہمہ وقت نئے مواقعوں تلاش میں رہتے اور ایک وسیع تناظر رکھتے ہیں۔
Visit Our Career Page