ہم آپ کے کاروبار کے فروغ میں آپ کے معاون
مصنوعات
آپ کے سلوشنز ، ہمارے کیمیکلز!
ہماری مصنوعات کو بیکٹیریا، فنگس، بائیوفلم خمیر اور وائرس کے سب سے زیادہ عام خطرات کے لئے ٹیسٹ کیا گیا ہے اوراسے انتہائی موثر ثابت کیا گیا ہے، جو انہیں سپلائی چین کی صفائی/بلیچنگ برانچ کا ایک لازمی حصہ بناتے ہیں۔ ہماری H2O2 پروڈکٹس کا استعمال ٹیکسٹائل اور پیپر انڈسٹریز کے ذریعے بڑے پیمانے پر بلیچنگ کے لیے کیا جاتا ہے، جبکہ کان کنی کی صنعت ان پروڈکٹس کا استعمال فضلے کے کے لیے کرتی ہے۔ ہمارا تازہ ترین فوڈ-گریڈ سینیٹائزر متعلقہ کاروبار کے حساس پیکیجنگ مواد کی جراثیم کشی کے لیے مزید مثالی ہے۔ یہ پروڈکٹ زیادہ تر پھلوں اور سبزیوں پر سطحی بیکٹیریا/فنگس کو ختم کرنے، خراب ہونے والی انوینٹری کو صاف کرنے میں مدد کرنے اور شیلف لائف کو بہتر بنانے میں موثر ہے!

ٹیکسٹوس
ٹیکسٹائل انڈسٹری کی بلیچنگ ضروریات کےلئے ضروری خام مال ۔

پرنٹوکس
پیپر / پلپ کی معروف صنعتوں کےلئے جن کی ضرورت ہائیڈرو جن پر آکسائیڈ ہے۔

ایسوپٹوکس
فوڈ گریڈ کیمیکل جوگلوبل فوڈ پیکیجنگ آرگنائزیشن اپنی مشینوں اور دیگر متعلقہ سامان کی صفائی کےلئے استعمال کرتی ہیں۔

سینی ڈول
یہ کم کنسنٹریشن کا سینیٹائزر غذا کو چھونے والی سطحوں کی صفائی سے لے کر غذا کو تازہ رکھنے کےلئے متعدد استعما لات پیش کرتا ہے ۔

ڈولوکس
یہ پیداوار کو بڑھانے اور فا ضل مائعہ جات سے نمٹنے کےلئے کان کنی کی صنعتیں استعمال کرتی ہیں۔

کوسموس
اپنی معروف پروڈکٹس کےلئے کاسمیٹکس انڈسٹری اسے استعمال کرتی ہیں۔

کئیر وکس
پولٹری انڈسٹری کے واٹر سپلائی اور آپریشنل ضروریات کےلئے انتہائی ضروری ہے۔